لاڑکانہ: صدر مملکت آصف زرداری بھٹو خاندان کی قبروں پر حاضوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی تھےری کےلیے گڑھی خدابخش پہنچے،جہاں انہوں نے ذوالفقارعلی بھٹو، بینظیر بھٹواور بھٹو خاندان کے دیگر افراد کی قبروں پر حاضری دی۔

صدر مملکت نے آئینی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی گڑھی خدابخش پہنچے تھے ،جہاں انہوں نے بھٹو خاندان کےمزارات پر پھول چڑھائے، مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

دورے کےدوران صدر مملکت آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی تھے۔