آج ہم آپ کو عوام کی آواز ہم عوام ویب سایٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کے پروڈکشن آرڈر جاری‎

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کے پروڈکشن آرڈر جاری‎

 عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ  کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا  

اسلام آباد : اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کے بانی وکلاء کی جانب سے عدالت میں پیشی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔
عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کیا جائے۔

About The Author

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.