آج ہم آپ کو عوام کی آواز ہم عوام ویب سایٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے میں 12 کان کن جان بحق

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے میں 12 کان کن جان بحق

 ہرنائی: صوبہ بلوچستان کے ہرنائی شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا  ہے۔ دھماکے کے بعد کان کا ایک حصہ منہدم ہوگیا اور 20 کان کن پھنس گئے ہیں
دھماکے کے بعد کان کا ایک حصہ منہدم ہوگیا اور 20 کان کن پھنس گئے ہیں ۔

ریسکیو ٹیمیں علاقے میں روانہ کر دی گئیں۔

ریسکیو کاروائی کے دوران ،  12 کان کنوں کی لاشیں ملیں، اور 8 کان کنوں کو بچا کر ہسپتال لے جایا گیا۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

 شہبازشریف نے کہا کہ حکومت خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

About The Author

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.