اسلام آباد : الیکشن نتائج کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نےدس مارچ بروز اتوار احتجاج کی کال دیدی،کل راولپنڈی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان احتجاج کریں گے۔
 پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے،لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا،الیکشن نتائج کےخلاف احتجاج ریکارڈکرایاجائےگا،مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف  بھی احتجاج کیا جائے گا۔