آج ہم آپ کو عوام کی آواز ہم عوام ویب سایٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں

مریم نواز کا کم آمدن والوں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کی خوشخبری‎

مریم نواز کا کم آمدن والوں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کی خوشخبری‎

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کم آمدن والے افراد کے لیے ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ میں بتایا گیا بورڈ آف ریونیونے17سائٹس کی نشاندہی کی ہےجن کی پڑتال کی جائےگی۔

اس دوران وزیراعلیٰ نے پنجاب کے 5 شہروں ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا اور راولپنڈی میں فوری طور پر سائٹ سلیکشن کی ہدایت کی۔

مریم نواز نے کہا کہ گھروں کے لیے سائٹ کا انتخاب تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے،  شہروں میں عوام کی سہولت کے لیے قریب ترین جگہ کا انتخاب ضروری ہے، گھر ہر خاندان کی بنیادی ضرورت ہے،اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ رہائشی ضرورت پوری کرےگا۔

About The Author

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.