رمضان المبارک کو تین عشروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 10 دنوں کو عشرہ کہا جاتا ہے لہذا رمضان کے پہلے عشر ےکو’عشرہ رحمت ، دو سر ے عشرے کو عشرہ مغفرت ، تیسرے اور آخری عشرے کو عشرہ نجات کہا جاتا ہے۔ 

رمضان المبارک کے آغاز پر پہلی شب کو ہی جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور شیطا ن زنجیروں میں جکڑ دئیے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دُعا کی بھی بہت فضیلت ہے۔

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اے ہمارے رب! مجھے بخشش دے۔ مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔