بلیک مافیا سرگرم
  اسٹیٹ بینک بلڈنگ کے اطراف میں بلیک میں نئے نوٹوں کی فروخت

اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے، شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے جبکہ حسب معمول بلیک مافیا سرگرم  ہو کر اسٹیٹ بینک بلڈنگ کے اطراف میں بلیک میں نئے نوٹوں کی فروخت کا سلسلہ  جاری رکھے ہوے ہے