آج ہم آپ کو عوام کی آواز ہم عوام ویب سایٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں

یوم پاکستان، اسلام آباد میں تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ

یوم پاکستان، اسلام آباد میں تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ

 

اسلام آباد(ہم عوام) یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی گئی،صدر مملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پریڈ کی تقریب میں شرکت کی۔سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ لاہورمیں یوم پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا،صوبائی دار الحکومت کے بی ایکس اسٹیڈیم میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ صبح سویرے پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے21 توپوں کی سلامی دی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا،تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔

About The Author

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.